Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی گاڑی کوحادثہ

Now Reading:

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی گاڑی کوحادثہ

سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کی گاڑی کو موٹر وے پر سرگودھا کے قریب حادثہ پیش آیا تاہم وہ اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ۔

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی گاڑی کوحادثے کی خبر سوشل میڈیا پراوسز انرجی کے ڈائریکٹر اسامہ قریشی جی جانب سے شیئر کی گئی جس کے بعد ان کے چاہنے والے ان کی خیریت دریافت کرنے لگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرصارفین کی جانب سے حادثے کی خبرکو ری ٹویٹ کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی لمبی عمر کی دعائیں بھی کی گئیں۔

اسامہ قریشی کے ٹوئٹ کے مطابق حادثہ 3 فروری کو صبح سویرے پیش آیا۔

ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی آصف غفور کی کار حادثے کی خبر پر زیادہ سے زیادہ ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

 وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری  کے تازہ ٹوئٹ نے بھی سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی کار حادثے کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔

میجر جنرل آصف غفور کی جگہ تعینات ہونے والے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹوئٹ کے مطابق آصف غفور اس وقت سعودی عرب میں ہیں جہاں انہوں نے عمرے ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر