Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس کےحوالےسےشنیرااکرم کاپیغام

Now Reading:

کوروناوائرس کےحوالےسےشنیرااکرم کاپیغام
شنیرااکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم کاکہناہےکہ پاکستان میں کوروناوائرس کی وجہ سےکاروبارکی بندش کے پیش نظرگھروں کےمالکان کوچاہیےکہ اپنےکرایہ داروں سےنرمی کارویہ اختیارکریں۔

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نےمائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپرٹوئٹ کرتےہوئےلکھا کہ ’کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان بھرمیں کیفے،ریسٹوران، دکانیں،جیمز،اسکول اورپارکس بند ہوگئےہیں۔‘

Advertisement

’اِس مشکل وقت میں بلڈنگ اورفلیٹس کےمالکان کو چاہیے کہ وہ اپنے کرایہ داروں سے کرایہ لینے میں نرمی کا مظاہرہ کریں تاکہ  چھوٹے کاروبار والے لوگوں کو مشکلات درپیش نہ آئیں۔‘

سماجی کارکن شنیرا اکرم نےگزشتہ روز بھی کورونا وائرس سےبچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا تھا۔

Advertisement

شنیرا اکرم نےیہ تصویرشیئرکرتےہوئےلکھا تھا کہ ’اگر ہمیں چراثیم سے پاک رہناہےتو اِس میں صرف ہاتھوں کوصاف رکھنا ضروری نہیں ہے۔‘

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 17 کیس رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں میں 172، پنجاب میں 27، خیبرپختوامیں 16، بلوچستان میں 16، اسلام آباد میں 2 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے 5 مریض سامنے آچکے ہیں۔ اس طرح ملک بھر میں یہ تعداد 0 24   ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر