Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی آئینہ دیکھنےسےڈرنےلگے

Now Reading:

مودی آئینہ دیکھنےسےڈرنےلگے
بھارتی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی آئینہ دیکھنے سے ڈرنے لگے ہیں، مودی نے اعلان کیاہےکہ وہ سوشل میڈیا چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں جس پرکانگریس رہنما راہول گاندھی نے طنزکے تیربرساتے ہوئےکہاکہ انہیں پہلےنفرت پھیلانا چھوڑنا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ٹویٹ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم مودی نےلکھاکہ وہ آئندہ اتوار کو ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام اور یو ٹیوب جیسے سوشل میڈیا چھوڑنے پرغور کررہے ہیں جس پر کانگریس کےسابق صدرراہول گاندھی نے مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو سوشل میڈیا کے بجائے نفرت پھیلانے کا کام چھوڑنا چاہئے۔

Advertisement

دوسری جانب کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ مودی کو ٹرول کرنے اور دوسروں کو گالی دینے والی اپنی فوج کو بھی مشورہ دینا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر