Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروناوائرس، رابی پیرزادہ نےعلاج بتادیا

Now Reading:

کروناوائرس، رابی پیرزادہ نےعلاج بتادیا

رابی پیرزادہ نے چین سے پھیلنے والی وبا کرونا وائرس کا آسان روحانی علاج بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے دنیا بھر کوخوف میں مبتلا کرنے والے جان لیوا کرونا وائرس کا آسان روحانی علاج بتادیا، گذشتہ روز رابی پیر زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ،کرونا کا نہایت آسان علاج ، کے عنوان والی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ ایک نظم پڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

رابی نے اس نظم کے اشعار کچھ اس طرح سےپڑھے۔

نمازیں پڑھو تم تلاوت ’’کرونا‘‘

گناہوں کو چھوڑو عبادت ’’کرونا‘‘

کرونا تمہارا نہ کچھ کر سکے گا

کرونا کے خالق کی اطاعت ’’کرونا‘‘

Advertisement

پریشان کیوں پو خدا ہے تمہارا

دعاؤں سے اپنی حفاظت ’’کرونا‘‘

اٹھو!چھوڑ دو کفر کی پیروی اب

غلامی سے نکلو قیادت ’’کرونا‘‘

نبی کی محبت میں داڑھی بڑھا کر

نبی جیسی اپنی شباہت ’’کرونا‘‘

Advertisement

اگر چاہتے ہو دلوں میں حلاوت

نگاہوں کی بھی تم حفاظت ’’کرونا‘‘

کراونا کا یہ بھی ہے پیغام ’’طائر‘‘

فدا رب کی چاہت ہے چاہت ’’کرونا‘‘

رابی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ کیا لوگوں میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد یہ ریکور ہو سکتا ہے جی ہاں آسانی سے ہو سکتا ہے مجھے سنیں اللہ بہت بڑا ہےیہ نظم ریحان طاہر نے تحریر کی ہے۔

واضح رہے جان لیوا کرونا وائرس پاکستان میں بھی داخل ہوگیا ہے اس جان لیوا وائرس کے باعث خوف کی فضا قائم ہے۔ پاکستان میں اب تک چار لوگوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر