Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسٹر شیف بچہ آگیا اور چھا گیا

Now Reading:

ماسٹر شیف بچہ آگیا اور چھا گیا

 ایک ننھے شیف کی ویڈیوز آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں جس کا کہنا ہے کہ چھو ٹا سا میں بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں لو گوں کو نقصانا ت کے ساتھ ساتھ کچھ فائدے بھی ہو ئے ہیں جن میں سر فہرست لو گوں کا کو کنگ کر نا اور نت نئے پکوان بنانے کا ٹرینڈ شامل ہے۔

https://www.instagram.com/p/B__Rm3mhDJD/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

ذرائع کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والا ایک سالہ بچہ کوبی اپنی دلچسپ ویڈیوز کے ساتھ دنیا بھر سے لو گوں سے خوب داد وصول کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس ننھے شہزادے کی ہر ویڈیو کو انسٹاگرام پرمختصر وقت میں ہزاروں کی تعداد میں لائیکس ملتے ہیں، جس میں وہ اپنی والدہ کی مدد سے دلچسپ انداز میں کھانے بناتا اور سب کوسکھاتا نظر آتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر