Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید پر اپنی جلد کو دلکش بنائیں وہ بھی صرف خشک دودھ سے

Now Reading:

عید پر اپنی جلد کو دلکش بنائیں وہ بھی صرف خشک دودھ سے
skin

 خشک دودھ صرف چائے ، مٹھائیاں یا دیگرمیٹھی ڈشز بنانے میں استعمال نہیں کیا جا تا بلکہ اسے چہرے کی جلد کو دلکش اور تروتازہ بنانے کےلئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ عید قریب ہے اور اس دن سب ہی خواتین کو حسین نظر آنا ہے چاہے قربانی کے کاموں میں مصروف دن گزاریں مگر خوبصورتی پر کوئی آنچ نہ آئے۔

پارلر میں جانے کے بجائے کچن میں جائیں اور گھر میں موجود خشک دودھ سے اپنے چہرے کی جلد کو خو بصورت بنائیں۔

طریقہ نہایت آسان

آدھے پیالے ٹھنڈے دودھ میں چار چمچ خشک دودھ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنالیں۔

Advertisement

 اس پیسٹ کو دن میں تین مرتبہ اپنے چہرے پر لگائیں تاکہ جلد کی سوزش کو ختم ہوسکے اور ٹھنڈک مل سکے۔

 اب اگر آپ کو کلینزنگ کرنی ہے تو چار چمچ لیموں کے رس میں خشک دودھ مکس کریں اور اس کو چہرے پر لگا کر پندرہ منٹ رکھیں اور پھر ایسے ہاتھوں کی مدد دے اتاریں۔

چینی میں خشک دودھ مکس کریں اور تھوڑا سا ٹھنڈا دودھ اب آپ اس کو چہرے پر لگا کر مساج کرتی رہیں یہ سستا سکرب ہے آپ کے لئے عید سے پہلے۔

 فیس پیک بنانے کے لیئے آپ کو خشک دودھ کے ساتھ عرقِ گلاب، دار چینی پاؤڈر اور پانی مکس کریں اور لگا لیں ، لیکن ان کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں تاکہ آپ کو فرق نظر آسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر