Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کی آن لائن کلاسسز اور مہنگا مو بائل با پ کی خودکشی کی وجہ بن گئے

Now Reading:

بیٹی کی آن لائن کلاسسز اور مہنگا مو بائل با پ کی خودکشی کی وجہ بن گئے
suicide

بھارت میں‌ بیٹی کی آن لائن کلاسز کیلئے مہنگا موبائل نہ خریدنے والے مجبور باپ نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تری پورہ میں غربت سے تنگ گھرانے کی بیٹی نے آن لائن کلاسسز لینے کے لیے باپ سے اینڈرائیڈ موبائل فون کی فرمائش کی۔

45 سالہ سکمار نے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بیٹی کے لیے سادہ موبائل خریدا اور جب یہ اپنی 15 سالہ صاحبزادی کو دیا تو اُس نے لینے سے انکار کردیا اور کہا کہ اینڈرائیڈ فون کے بغیر وہ کوچنگ کی کلاس نہیں لے سکتی۔

والد کے اینڈرائیڈ موبائل فون نہ خریدنے پر بیٹی نے با پ کا لایا ہوا سستا مو با ئل زمین پر پھینک کر توڑ دیا اور والد سے ناراض ہوگئی۔

بیٹی کے اس ردعمل کے بعد والد نے کہا کہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ اینڈرائیڈ فون خرید کر دے سکوں۔

Advertisement

پولیس کے مطابق سکمار مزدوری کا کام کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتا تھا،وہ کورونا کے باعث لاک ڈاؤن اور کام بند ہونے کی وجہ سے  پریشان رہتا تھا جوکہ تین بچوں کا باپ تھا۔

واضح رہےکہ خودکشی کر نے والے شخص کے قریبی رشتے دار کا کہنا ہے کہ بیٹی کی ناراضی کے بعد وہ بہت زیادہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا، کئی روز تک وہ خاموش رہا اور پھر بدھ کی رات اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر