Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصلاحان خاتون کی عید سیلفی مداحوں کو بھا گئی

Now Reading:

اصلاحان خاتون کی عید سیلفی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر نے والے ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں اصلاحان خاتون کا کردار نبھانے والی ترکش اداکارہ کی عید سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اس ترک ڈرامے میں مرکزی کردار ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان نے ادا کیا ہے جبکہ دیگر اداکار بھی زبردست کردار ادا کر رہے ہیں ، انہی میں سے ایک اداکارہ گلثوم علی (اصلاحان خاتون) ہیں، جو ڈرامے کے تیسرے سیزن میں مرکزی کردار کے طور پر سامنے آتی ہے اور ارطغرل غازی کے دوست جنگجو ترگت الپ (نور گل) کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح آج ترکی میں بھی مسلمان عید الاضحیٰ منا رہے ہیں ، اسی حوالے سے اصلاحان خاتون نے عید کی  اپنی تازہ تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CDTHRW_lwXg/?utm_source=ig_embed

اصلاحان خاتون نے عید کے موقع پر لال رنگ کا سکارف پہنا ہوا ہے اور ترکی کی زبان میں کیپشن تحریر ہے،اس پیغام میں انہوں نے سب کو عید مبارکباد کہا ہے۔

Advertisement

 اس سے پہلے بھی کلثوم علی  پاکستان سے اظہار محبت کر چکی ہیں انہوں نے اپنی ایک پوسٹ میں کورونا وبا کے بعد پاکستان آنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر