
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے مِلک ٹی الائنس کے لئے ایک نیا ایموجی متعارف کرایا گیا ہے۔
مِلک ٹی الائنس، ایموجی کا مقصد جمہوریت کا حامی ہونا اور ایک عالمی تحریک کو سپورٹ کرنا ہے۔
دنیا بھر سے لوگوں کی جانب سے امن کو قائم کرنے کی نیت سے لاونچ کیے جانے والے اس ایموجی کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
تھائی لینڈ، ہانگ کانگ اور تائیوان میں مِلک ٹی الائنس (دودھ کی چائے) مختلف رنگوں کی نمائندگی کرنے والے تین رنگوں کا پس منظر تیار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News