Advertisement
Advertisement
Advertisement

دماغی طور پر صحتمند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے

Now Reading:

دماغی طور پر صحتمند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے

دماغی طور پر متوازن رہنا انسانی صحت کے لئے ضروری ہے کہ وہ جسم کے ساتھ دماغی طور پر بھی متوازن ہو اور ذہنی صحت رہنے کے لئے احساسات، جذبات اور سوچنے سمھجنے کی صلاحیت پر مبنی ہوتی ہے۔

ذہن کو بھی بلکل اسی طرح صحتمند رکھا جاتا ہے جیسا کہ انسان اپنی صحت کا خیال رکھتا ہے۔

دنیا میں ہر انسان الگ ہوتا ہے اور اسکے سوچنے کا طریقہ بھی الگ ہوتا ہے کچھ لوگ خود پرستی کا شکار ہوتے ہیں جبکہ کچھ احساس محرومی کا بھی شکار ہوگاتے ہیں جو کہ سب ذہنی طور پر بیمار ہونے کی علامات ہیں۔

1 ۔  پراعتمادی:

جب تک انسان پُراعتماد نہیں ہوتا وہ کوئی کام صحیح طرح نہیں کرسکتا، انسان کو اپنی قابلیت پر یقین ہونا، اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا ضروری ہے۔

Advertisement

جب آپ پُراعتماد ہونگے تو کام جوش و جذبے سے باآسانی کرسکتے ہیں۔

2 ۔  احساس محرومی:

احساس محرومی ایک ایسا مسئلہ ہے جو کہ ہمیں برہ راست ذہنی طور پر متاثر کرسکتا ہے۔

وہ شخص میرے سے اچھا ہے، اس کے پاس اتنی اچھی گاڑی ہے، وہ زیادہ خوبصورت ہے، یہ جملے دراصل انسان کی ذہنی صورتحال کو سامنے لاتے ہیں۔

3 ۔  کامیابیوں کو سمھجنا:

اپنی کیابیوں کو سمجھنا، انہیں اپنانا، کامیابیوں کو سمجھنے سے انسان میں ایک مثبت تبدیلی آسکتی ہے اور وہ یہ مثبت تبدیلی آگے بڑھنے کے لئے حصلہ افزائی کا کردار ادا کرتی ہے۔

Advertisement

4 ۔ اپنی آپ سے پیار

اپنے آپ سے پیار کا مطلب خود پرستی بلکل نہیں ہے، یعنی اپنے آپ کو عزت دینا، اپنی شخصیت کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنا، اپنے آپ سے پیار کرنے سے آپ کی ذہنی صحت کافی بہتر ہوسکتی ہے۔

اپنے آپ سے پیار کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ لوگوں کے سامنے اپنے آپ کو کم تر نہ سمجھیں، اس سوچ سے ہوسکتا ہے آپ ذہنی طور پر کمزور ہوجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر