Advertisement

مالی کو ججوں والا پروٹوکول، سیشن جج کا انوکھا کارنامہ؛ راجن پور میں انسانیت کی اعلیٰ مثال

راجن پور میں جج ابراہیم اصغر نے ایک اعلیٰ مثال قائم کردی ہے، گزشتہ کئی روز سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مالی عبدالخالق کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کو ججوں والے اعلیٰ پروٹوکول کے ساتھ تالیوں کی گونج میں اس طرح رخصت کیا گیا جسے دیکھے والی ہر آنکھ دیکھتی رہ گئی۔

اس واقعے کو پوری دنیا کے میڈیا نے رپورٹ کیا اور ایک ٹرینڈ سیٹ ہوگیا۔

آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو:

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی
صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا
پنجاب اسمبلی کااجلاس 9مئی کو دوپہر 2 بجے طلب
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات  
بھارتی ٹیم پاکستان کب آئے گی؟ نائب صدر بی سی سی آئی نے بتادیا
Next Article
Exit mobile version