Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکے کا خوف، بچے نے پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیں، ویڈیو دیکھ کر آپ کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے گا

Now Reading:

ٹیکے کا خوف، بچے نے پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیں، ویڈیو دیکھ کر آپ کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے گا

سوشل میڈیا یک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق چیزیں اپ لوڈ کرتا ہے۔

اس دوران کچھ تصاویر اور ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو کہ وائرل ہوجاتی ہیں جسے لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

ٹیکے کے خوف میں مبتلا لوگوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن اب سب سے منفرد قسم کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انجیکشن سے خوفزدہ ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بڑی مشکل سے ڈاکٹر اسے  سوئی لگانے میں کامیاب تو ہوجاتا ہے لیکن سوئی لگتے ہی روتا ہوا یہ بچہ پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیتا ہےجس کے باعث اس کے گھر والوں اور ڈاکٹر کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بڑی تعداد میں شیئر کیا جا رہا ہے،  بعض صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ویڈیو کو کئی بار دیکھا اور ہر بار ہی ہنس ہنس کر ان کے پیٹ میں بل پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر