
شادی کی تقریبات کو یادگار بنانے کے لئے عجیب حرکتیں کرنا اب فیشن بن چکا ہے۔
اس فیشن کو خیال میں رکھتے ہوئے دلہا دلہن یا کسی فرد کی جانب سے ایسی حرکیتں کی جاتی ہیں جو کہ شادی کو لمبے عرصے تک یاد رکھنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔
اسی ٹرینڈ کو دیکھتے ہوئے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دلہا دلہن اسٹیج پر ورک آؤٹ کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیج پر موجود دلہا دلہن پش اپس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جو کہ ان کی شادی کو یادگار بنانے کے لئے کافی ہے۔
اس ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے لائک اور شیئر کیا ہے اور بہت سے لوگوں نے اس پر تبصرے بھی کئے ہیں جبکہ دلہن شادی کے بھاری لباس سے بے خوف ہوکر پش اپس لگا رہی ہیں۔
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک دلہن کو پش اپس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن بھاری بھرکم لہنگا پہنے پش اپس لگاتی دکھائی دے رہی ہے یہی نہیں دلہن نے زیورات بھی پہن رکھے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News