Advertisement
Advertisement
Advertisement

نایاب رنگوں کی تلاش اور ایک مخصوص دکان

Now Reading:

نایاب رنگوں کی تلاش اور ایک مخصوص دکان
نایاب رنگوں کی تلاش

پینسل، یا پینسل کلر یا پھر کسی بھی قسم کی کوئی خاص پینسل جس کی آپ کو تلاش ہو اور جو کہیں نا مل رہی ہو وہ ڈاکٹر پینسل کی دکان میں ضرور مل جائیگی۔

آپ سوچ رہے ہونگے کہ پینسل اور خاص پینسل میں کیا ہی فرق ہوگا؟ لیکن اس کی قدر ہنر اور شعور والے ہی جان سکتے ہیں کوئی عام شخص کے بس کی بات نہیں ہے۔

ایران کے شہر تہران کے گرینڈ بازار میں موجود ہے ایک پینسل کی دکان جس کو محمد رافیع نامی شخص چلاتا ہے۔

اس دکان میں کونسی پینسل کہاں ہے اور کونسی پینسل کیا کام کریگی ہے محمد رافیع اس حوالے سے سب معلومات رکھتے ہیں۔

انہیں ڈاکٹر پینسل کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، اس دکان کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ میرے رنگوں کی جانب رجحان نے مجھے ان پینسلوں کی اہمیت کے حوالے سے متاثر کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے پینسلوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’مجھے بہت شوق تھا یہ جاننے کا کہ 2 مختلف رنگ کیسے اور کس طرح ایک نیا رنگ تیار کرتے ہیں اور یہی تجسس مجھے اس راستے پر لے آیا ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر ایک کلر پینسل کے ڈبے میں وہ رنگ نہیں پائے جاتے ہیں جو کہ ایک خوبصورت رنگ کی تشکیل میں استعمال ہوتے ہیں اسی لئے یہ دکان بنائی جہاں ہر رنگ اور ہر طرح کی پینسل مل جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر