ڈھول والے آپ کی اور ہماری شادیوں کو، خوشیوں کو، تقریبات کو دوبالا کرنے اور اس میں چار چاند لگانے کے لیے اپنا ڈھول پیٹتے ہیں۔
ڈھول کی دھن ہمیں رقص کرنے پر ہمارے چہروں پر مسکراہٹ لے کر آتی ہے جو ان کے روزگار کا ذریعہ ہے۔
کیا ہمیں خوش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی خوش ہیں؟ کیا ڈھول بجانا ہوائی روزی ہے؟ ایک تقریب میں ڈھول پیٹ کر کتنا پیسہ کماتے ہیں اور وہ پیسہ کتنے لوگوں میں تقسیم ہوتا ہے؟ یہ لوگ اس فیلڈ میں کیوں آئے ہیں؟ ان کے بچے کیا کرتے ہیں؟ ان کا حکومت سے کوئی مطالبہ ہے؟
Advertisementڈھول والے دن میں کتنے پیسے کماتے ہیں؟
جان کر آپ حیران ہوجائیں گے
ویڈیو دیکھیں : https://t.co/amDWzINU9E
چینل سبسکرائب کریں: https://t.co/bAbOA6fCnM#DholWale #Paisa #DesiDholMaster pic.twitter.com/TVcdYXmg2Y— BOL BUZZ (@BOLBuzzOfficial) November 19, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
