Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالک کی معذوری، بلی نے اشارے سے بات کرنا سیکھ لیا

Now Reading:

مالک کی معذوری، بلی نے اشارے سے بات کرنا سیکھ لیا
بلی

جانوروں کی انسانوں سے دوستی، محبت اور لگاؤ کی مثالیں موجود ہیں جسے دیکھنے والے کبھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں۔

ان جانوروں کو پالتو بنالیا جائے تو یہ آپ کے الیکے پن کو دور کرنے اور آپ کو محبت کا احساس دلانے میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔

یہ انسان کی اپنی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پالتو جانور کے طور پر کسے اپنے ساتھ رکھے لیکن زیادہ تر لوگ کتے، بلی یا طوطے کو ہی رکھنا پسند کرتے ہیں۔

ایسی ہی پالتو بلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں اسے باقاعدہ طور پر اشارے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی اپنے مالک کو اپنی بھوک کے متعلق باقاعدہ طور پر اشاروں کے آگاہ کرتی ہے۔

بلی کے اس طرح پیش آنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ اس کا مالک سننے کی صلاحیت سے محروم ہے اور وہ اپنی بلی کی آواز نہیں سن سکتا جس کی وجہ سے اسے اس کی بھوک کا علم بھی نہیں ہوپاتا ہے۔

اسی مقصد کے تحت اس پالتو بلی نے اپنے مالک کی معذوری دیکھتے ہوئے اشاروں سے اپنی بھوک بتانا سیکھ لیا ہے جس کی وجہ سے وہ کبھی بھوکی نہیں رہتی ہے۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ساتھ ہی اپنے خیالات اور جذبات کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر