
آج دنیا بھرمیں ٹک ٹاکر چھائے ہوئے ہیں جسے دیکھو وہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔
اس مقصد کے لئے کسی بھی جگہ یا کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار رہتے ہیں پھر چاہے اس میں ان کی جان کو بھی خطرہ کیوں نا ہو۔
اب ایسے درجنوں ایسے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جس میں ٹک ٹاکر ویڈیوز بناتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔
اسکے علاوہ یہ ٹک ٹاکرز بیچ سڑک یا بازار اور رش والی جگہوں پر بھی ویڈیوز بنانے میں پیچھے نہیں رہتے ہیں جس سے آس پاس کے موجودہ افراد ان حرکتوں کو دیکھ کر بہت پریشان ہوجاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ٹک ٹاکر کے انداز کو دیکھ کر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹک ٹاکر بیچ سڑک پر اپنے انداز دیکھانے کی کوشش کرہا ہے۔
دوسری جانب اداکار عدنان صدیقی ایسے اسے دیکھ کر حیران اور پریشان نظر آرہے ہیں جبکہ وہ ٹک ٹاک اپنی ویڈیو بنانے میں مگن ہے۔
اس ویڈیو پر صارفین نے بھی تبصرہ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News