
اسلام آباد کے ایک مقامی درزی کی دکان پر ڈاکہ پڑا، ڈاکو سات لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے جوڑے لے کر فرار ہوگئے۔
ٹیلر ماسٹر محمد رزاق کی دکان میں دو مسلح افراد نے 200 سے زائد سوٹ چوری کرلیے، لوٹے گئے کپڑوں کی مالیت تقریباً سات لاکھ 20 ہزار روپے تھی۔
اسی حوالے سے بول بز کے اینکر احمد انصب نے ٹیلز محمد رزاق سے بات کی ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس علاقے میں گزشتہ 20 سال سے کام کر رہے ہیں اور ان کے پاس اسلام آباد راولپنڈی کے پوش علاقوں سے گاہک مہنگے برانڈ والے کپڑے سلانے لاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News