
لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں کمرا نمبر 101 آج بھی قائداعظم کے نام سے منسوب ہے، کمرے کےدروازے پر قائداعظم کے نام کی تختی بھی آویزاں ہے۔
بانی پاکستان جب بھی لاہور آتے تو فلیٹیز ہوٹل کے کمرہ نمبر 101 میں قیام فرماتے تھے۔
آج بول بز کے اینکر ارسلان اعظم بتائیں گے اپنی ویڈیو میں اس کمرے کی تاریخ کے حوالے سے اور کون کون سی چیزیں آج بھی اپنی صحیح حالت میں موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement