
دل تو بچہ ہے اس بات کو عمر رسیدہ خاتون نے آخر سچ کر دکھایا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک عمر رسیدہ خاتون کو بچہ کی طرح زندگی انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں اور بچوں کی سلائیڈ انجوائے کررہی ہیں۔
واضح رہے کہ خاتون کو سلائیڈ کرنا مہنگا پڑ گیا اور منہ کے بل زمین پر آ گری تاہم خاتون کسی حادثہ کا شکار نہیں ہوئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News