Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلفی لینے کا شوق کچھ دوستوں کو مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

سیلفی لینے کا شوق کچھ دوستوں کو مہنگا پڑ گیا
سیلفی

سیلفی لینے کا شوق کچھ دوستوں کو مہنگا پڑ گیا

سیلفی بنانے کا جنون کچھ نوجوانوں کو مہنگا پڑ گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہر کے پاس موجود پہاڑ پر کچھ نوجوان  بیٹھے سیلفی بنوانے میں مصروف ہیں۔

Advertisement

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاں نوجوان سیلفی بنوانے میں مصروف ہیں وہیں یک دم  نہر کے پانی کا بہاو میں شدت پیدا ہو جاتی ہے۔

پانی کے تیز بہاو کی وجہ سےکچھ نوجوان اپنی جان نہ بچا سکے اور بہتے ہوئے پانے کے ساتھ ہی چلے گئے جبکہ کچھ لوگ  اچھے نصیب کے ہونے کہ وجہ سے اپنی زندگی محفوظ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

ٹویڑ پر پوسٹ ک جانے والی اس دل دہلا دینے والی ویڈیو کی کیپشن میں واضح طور پر لکھا ہے کہ کچھ ویوز اور لائکس کے لیے اپنی جان کو نہ جھوکے میں ڈالے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/01/581820/

Advertisement

اس سے قبل بھی انڈیا کی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک  نوجوان ٹرین کی پٹری کے پاس سے گزار رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ٹرین اس آدمی کے پاس سے جیسے ہی گزارتی ہے ویسے ہی یہ نوجوان بری طرح ٹرین سے ٹکرا کر دور جا گرتا ہے۔

Advertisement

تاہم واقع کے بعد جب راجو نامی شخص کو اسپتال لیکر گئے تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی  ایک ٹانگ میں فریکچر ہوا ہے اور چہرے پر بھی چوٹیں آئی ہیں۔

جہاں بہت سے لوگ اس آدمی کو بیوقوف کہہ رہے تھے  وہیں بہت سے صارفین نے اس آدمی کی جان بچنے پر خوشی کا بھی اظہار کیا تھا۔

واضح  رہے یہ واقع بھارت کے کازی پیٹ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر