
ڈاکڑ نے شاپنگ مارٹ میں ایک شخص کی جان کیسے بچائی؟
ڈاکڑ نے شاپنگ مارٹ ایک شخص کی جان بچا کر تمام سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
سوشل میڈیا پر اکثر شاپنگ مارٹ میں رش کے سبب ہونے والی لڑائی جھگڑے کی ویڈیوز تو وائرل ہو ہی جاتی ہیں لیکن آج جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اس نے تمام لوگوں کے دل خوش کر دیے ہیں۔
My dad saved a life. We happen to be at IKEA Bangalore where someone had an attack and had no pulse. Dad worked on him for more than 10 mins and revived him. Lucky guy that a trained orthopedic surgeon was shopping in the next lane. Doctors are a blessing. Respect !!! pic.twitter.com/QXpXTMBOya
— Rohit Dak (@rohitdak) December 29, 2022
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شاپنگ مارٹ میں بزرگ شخص کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکڑ کی مستقل محنت کی وجہ سے یہ آدمی ہوش میں آجاتا ہے۔
وائرل ہونے والی ڈاکڑ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں تمام سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ڈاکٹر کا شکریہ بھی ادا کیا جا رہا ہی جنہوں نے بر وقت مدد کر کے ایک انسان کی جانب بچا لی۔
یہ ہی نہیں بلکہ متعدد سوشل میڈیا صارفین نے ڈٓکٹر کو ان کو بہت سے دعائیں بھی دی۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/282331/
اس سے قبل بھی عرفان انصاری نامی ایک ٹوئٹر صارف نے جو اسی فلائٹ کے مسافر تھے انہوں نے ٹویٹر پر انڈیگو ایئر ہوسٹس کی ویڈیو پوسٹ کی ویڈیو تھی جس کی کیپشن میں لکھا تھا کہ ائیر ہوسٹس کو اتنے اچھے سے مسافر کا خیال رکھنے پر تحفے سے نوازنا چاہیے۔
ساتھ ہی انہوں نے مزید لکھا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ ان کی جاب ہے لیکن پھر بھی ہمیں ان کے کام کو سراہانا ضرور چاہیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے انہیں تحفے سے بھی نوازنا چائیے۔
یہ ایئر لائن 27 دسمبر کو دوحہ سے دہلی کے لیے پرواز کر رہی تھی،45 سیکنڈ کے کلپ میں ایک ایئر ہوسٹس کو مسافر کو طبی امداد فراہم کرتا دیکھا گیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایئر ہوسٹس کو مسافر کی زخمی انگلی پر مرہم لگاتے اور پھر اس پر بینڈ ایڈ لگاتا ہوئے دیکھا گیا۔
ویڈیو میں مسافر کو بھی ائیر پوسٹس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سنا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News