Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرٹ ایسا کے دیکھنے والی آنکھ حقیقت سمجھ بیٹھی

Now Reading:

آرٹ ایسا کے دیکھنے والی آنکھ حقیقت سمجھ بیٹھی
آرٹ

آرٹ ایسا کے دیکھنے والی آنکھ حقیقت سمجھ بیٹھی

آرٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے، جس کے کے لغوی معنی پر غورکیا جائے تو اردو میں اسے فن یا ہنر کہیں گے۔

یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں وہ تمام فنون شامل ہوتے ہیں جن کے ذریعےانسان اپنے جذبات کا اظہار خوبصورت آرٹ کی مدد سے کرسکتا ہے۔

Advertisement

ایسے ہی ایک  آرٹ نے آج تمام لوگوں کوحیران کردیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کوئی ایک خوبصورت قدرتی نظارے کو کینوس میں اُتارنے کی کوشش کررہا ہے۔

سوشل میڈیا  پر وائرل ہونے والی آرٹ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پس منظر میں ایک سمندر نظر آرہا ہے کنارے پر کچھ درخت بھی موجود ہے اور ہو با ہو یہ ہی منظر کینوس پر بنایا گئے جو دیکھنے میں حقیقی قدرتی منظر سے جا ملا۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ کینوس کے پیچھے سے لوگ گزار کر جا رہے جس سے اس بات کی وضاحت ہو رہی کہ یہ حقیقی منظر نہیں بلکہ ایک پینٹنگ ہے اور اس پینٹگ کو آس پاس کےحققیی منظر سے صر کینوس پر آرٹ کی مدد سے جوڑا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی کچھ لڑکیوں نے ایک ٹیلنٹ شو میں ایسا آرٹ دکھایا جسے دیکھ کر یہ پہچاننا مشکل ہو گیا کہ آیا یہ اصلی جانور ہے یا پینٹینگ یا پھر انسان ہیں ۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹیلنٹ شو میں اس مہارت سے آرٹ دکھانے والی لڑکیوں کی خوب تعریف کی گئی۔

ویڈیو میں دیکھا گیاکہ کچھ لڑکیاں پینٹینگ کی مدد سے اپنے جسم پر مختعلف جانوروں کو پینٹ کروائی ہوئی ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ یہ لڑکیاں اس مہارت سے بیٹھی ہے کہ دیکھنے والوں کو یہ اصل جانور ہی لگ رہے ہیں لیکن یک دم وہ اپنے بیٹھنے کے انداز کو جیسے ہی تبدیل کرتی اور اپنا اصل چہرا دکھاتی تو معلوم ہوتا کہ یہ کوئی جانور یہ پینٹینگ نہیں بلکہ ایک لڑکی ہے۔

مزید پڑھیں

Advertisement

 

 

یاد رہے کہ ر نگوں سے کھیلنا اور تصویروں کو زبان دینے کا نام ہی مصوری ہے۔

Advertisement

آرٹ کی اس قسم میں ایک آرٹسٹ اپنے اردگرد کے ماحول سے متاثر ہوکرخوشیوں، کامرانیوں پریشانیوں اور حسرتوں کو رنگوں کی مدد سے پینٹنگ کی مدد سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پینٹنگ کے دوران آئل کلرز، پیسٹلز، واٹر کلرز اور چارکولز بطور میڈیم استعمال کیے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر