Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا

Now Reading:

بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا

بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا

روسی شہری کو بالوں پر رنگ کروانا مہنگا پڑگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے اسٹینسلاو نیٹیسوف نامی شہری پر حال ہی میں 50,000 روبلز (543 ڈالرز) کا جرمانہ عائد کیا گیا کیونکہ اس نے اپنے بالوں کو یوکرینی جھنڈے کے مشابہ رنگ میں ڈائی کرایا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ واقعے کی شروعات اس وقت ہوئی جب اسٹینسلاو پر ماسکو میں ایک بس اسٹاپ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ان کا دانٹ ٹوٹ گیا اور حملہ آور ان کا فون بھی چوری کر کے لے گئے۔

تاہم اگلے دن جب وہ حملہ آوروں کی اطلاع دینے کے لیے ضلع Tverskoy کی مقامی وزارت داخلہ میں گئے تو وہاں حکام نے بجائے ان کی مدد کرنے کے ان کے بالوں کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھنے لگ گئے۔

اسٹینسلاو نے اپنے بالوں کو پیلے، نیلے اور سبز رنگ میں رنگا ہوا تھا جو کہ روسی سیکورٹی اداروں کے نزدیک یوکرین کی علامت اور ایک جرم ہے جو کہ قابلِ سزا ہے۔

Advertisement

اسٹینسلاو کو سیکورٹی اداروں سے حملہ آوروں کے حوالے سے مدد تو نہ مل سکی تاہم ان پر بالوں کے رنگ کی وجہ سے 50,000 روبلز (543) ڈالرز جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر