Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی سالگرہ کیسے بھول گئے آپ؟ بیوی نے شوہر کی دھلائی کر دی

Now Reading:

شادی کی سالگرہ کیسے بھول گئے آپ؟ بیوی نے شوہر کی دھلائی کر دی
شادی

شادی کی سالگرہ کیسے بھول گئے آپ؟ بیوی نے شوہر کی دہلائی کر دی

شادی کی سالگرہ بھول جانے پر بیوی نے اپنے شوہر کی دھلائی کر دی۔

حال ہی میں بھارت کے شہر ممبئی کے مضافاتی علاقے گھاٹکوپر میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں خاتون نے میکے والوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 میڈیا کا کہنا ہے کہ شوہر شادی کی سالگرہ بھول گیا اور گھر تاخیر سے آیا تو شوہر اور بیوی میں جھگڑا ہو گیا، لڑکی نے کال کرکے اپنے بھائی اور ماں باپ کو بلوا لیا جنہوں نے شوہر کی پٹائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں؛ دولہا کو عین شادی کے وقت اپنی شرط منوانا مہنگا پڑگیا

لڑائی کے دوران شوہر کی والدہ اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے درمیان میں آئی تو اس کو بھی خوب مارا، لڑکی اور اس کے گھر والوں کا غصہ یہاں پر ختم نہیں ہوا بلکہ انہوں نے لڑکے کی موٹرسائیکل بھی توڑ دی۔

Advertisement

میڈیا کے مطابق لڑکے کا نام وشال نانگرے، عمر 32 سال اور کوریئر کمپنی میں بطور ڈرائیور ملازمت کرتا ہے، جبکہ اس کی اہلیہ کلپنا ، عمر 27 سال اور ریسٹورنٹ میں ملازمت کرتی ہے، دونوں کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔

دوسری جانب پولیس نے وشال کی مدعیت میں کلپنا اور اس کے گھر والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر