Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیٹی کی پیدائش پر والدین کا جشن منانے کا انوکھا انداز

Now Reading:

بیٹی کی پیدائش پر والدین کا جشن منانے کا انوکھا انداز
بیٹی

بیٹی کی پیدائش پر والدین کا جشن منانے کا انوکھا انداز

بچوں کی پیدائش پر والدین اکثر مٹھائیاں بانٹتے، خوشیاں مناتے، دعوتیں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر نے ایک الگ ہی مثال قائم کی ہے۔

ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ر ایک صارف نے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں ایک بچی کی پیدائش کا جشن منانے کے لیے گلابی غباروں سے سجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو دکھایا گیا ہے۔

پورا محلہ گلابی رنگوں کے غباروں سے سجا ہوا تھا، جو کہ بچی کے استقبال کے لیے خوشی کا ایک خوبصورت منظر تھا۔

سپریا کی طرف سے 27 فروری کو ایکس پر پوسٹ کی گئی تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی جس میں ایک محلے میں موجود تمام مکانات کو گلابی رنگ کے غباروں سے سجایا گیا تھا۔

Advertisement

والدین کی جانب سے یہ عمل اس بات کا پختہ ثبوت تھا کہ وہ اپنی بیٹی کی پیدائش اور اس کا بھرپور انداز میں استقبال کرنے کے لئے کتنے پرجوش تھے۔

پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد سے اسے 1 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں اپنے مثبت ردعمل کا اظہار بھی کیا ہے۔

کئی صارفین نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی ہے کہ یہ خاندانوں اور معاشرے میں صنفی کردار کے بارے میں ابھرتے ہوئے تصورات کا ثبوت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر