Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹائلش سموسہ بنانے کی ترکیب نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

Now Reading:

اسٹائلش سموسہ بنانے کی ترکیب نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
سموسہ

اسٹائلش سموسہ بنانے کی ترکیب نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

رمضان کے دوران سموسے افطار میں ضروری سمجھے جاتے ہیں کیونکہ لوگ اس کے خستہ کرسٹ اور اندر سے مختلف فلنگز کو پسند کرتے ہیں۔

روایتی سموسے اپنی تکونی شکلوں کے ساتھ بہت سے لوگوں کو پسند ہیں لیکن ایک نئے منفرد شکل والے سموسے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے کیونکہ اس کی وائرل ریسیپی ویڈیو کو اب تک 95 ملین سے زیادہ ویوز اور 1.9 ملین لائکس مل چکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Megha Mahindroo | Recipe Video Creator (@plumsandpickle)

Advertisement

“تھریڈ سموسے” کی ترکیب کو @plumsandpickle نے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا جہاں فوڈ بلاگر کو سموسوں کے کرسٹڈ ڈھانپنے کے لیے روٹی کع نازک طریقے سے کاٹتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

سموسے کی پٹی کے ایک حصے میں مصالحہ بھرنے کے بعد کٹی ہوئی پٹیوں کو بخفاظت اور طریقے سے ایک دوسرے کے اوپر رکھتی ہے۔

بلاگر نے کیپشن میں اس سموسے کو تیار کرنے کے متعلق بتایا، “تھریڈ سموسے… ہولی اسپیشل۔ اجزاء کی فہرست یہ ہے: بھرنے کے لیے: ابلا ہوا آلو، ابلے ہوئے ہری مٹر، پیپریکا، نمک، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، امچور پاؤڈر، اور دھنیا کے پتے۔ آٹے کے لیے: 2 کپ ہمہ مقصدی میدہ، 2 کھانے کے چمچ گھی یا تیل، 1/2 چائے کا چمچ، اجوائن، نمک اور پانی۔ آٹے کو ڈھک کر 30 منٹ تک آرام کرنے دیں۔”

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر