Advertisement
Advertisement
Advertisement

منصفانہ انتخابات ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Now Reading:

منصفانہ انتخابات ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ

منصفانہ انتخابات ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انتخابات منصفانہ ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا۔

امریکی صدارتی امیدواراور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ووٹ گننے میں 2 سے 3 لگنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، اتنی تاخیر ہورہی ہے تو قیمتی کمپیوٹر رکھنے کا کیا فائدہ ہے، میں صرف غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف ہوں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں بڑی لیڈ سے کامیابی حاصل کریں گے، ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، انتخابی مہم بہت شاندار تھی، الیکشن نہ جیتا تو ہار تسلیم کروں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے سول سیکرٹ سروس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سول سیکرٹ سروس کی وجہ سے پہلے مشکلات پیش آئیں، مجھ پر مشین گنیں تانی گئیں، ایسا ساری زندگی نہیں دیکھا۔

واضح رہے کہ سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لئے تمام ریاستوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے، پانسہ پلٹنے والی ریاستوں پینسلوینیا اور شمالی کیرولائنا پر سب کی نظریں جمی ہوئی ہے۔

Advertisement

پہلی ریاست میں 19 جبکہ دوسری میں 16 الیکٹورل ووٹس کا فیصلہ ہوگا، کسی بھی امیدوار کو جیت کے لئے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر