
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشترممالک میں دیکھا جاسکےگا۔
محکمہ موسمیات نےبتایاہے کہ پاکستان میں چاند گرہن منگل کی رات11 بجکر44 منٹ پر شروع ہوگا۔ چاند کو مکمل گرہن 2بج کر 32 منٹ پرلگےگاجوکہ صبح 5 بج کر 18منٹ پرختم ہوگا۔
واضح رہے کہ سال کا پہلا چاند گرہن 21جنوری کو ہوا تھا جو پاکستان میں نہیں دیکھا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement