Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Now Reading:

ملک کے اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات

ملک کے اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق  ہزارہ، کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا،فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن کے وقت موسم خشک جبکہ صوبہ سندھ اور دیگر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ژوب ڈی جی خان، ساہیوال ڈویژن، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر