
ملک بھر میں مو ن سو ن کے آغا ز کے ساتھ ہی شدید گرمی اور حبس کے بعد موسم خو شگوار ہو گیاہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبرپختونخوا،اسلام آباد اور کشمیر میں بادل جم کر برسے ہیں جبکہ دو سری جا نب کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں نے بھی گرمی کی چھٹی کردی ہے۔
محکمہ موسمات نے کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی خو شخبری بھی سنادی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News