Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

Now Reading:

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
karachi weather

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرمی کی حکمرانی11 ستمبرتک رہنے کا امکان ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب میں گردش اورہواکاکم دباؤبدستوربرقرارہے ، گردش کراچی کی طرف جنوب مغربی ہواکےبہاؤ کوروک رہا ہے، جس سے شہر میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہوسکیں۔ 

چیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرمی کا سلسلہ 11 ستمبرتک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب ہے۔ 

کراچی میں گرمی کی شدت کی خبر کے ساتھ  دوسری جانب محکمہ مو سمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں میںراولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان،سبی،میرپورخاص، حیدر آباد ڈویژن، اسلام آباد ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر