Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

Now Reading:

موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیرکے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑئے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دن کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں کہیں کہیں بارش ہوئی جبکہ ملک کے باقی علاقوں میں موسم ابر آلود اور خشک رہا۔

کل ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام منفی 02، بگروٹ منفی 01، مالام جبہ اور گوپس میں 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر