Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہورپہلے نمبرپرآگیا

Now Reading:

لاہورپہلے نمبرپرآگیا
smog LHR

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضائی آلودگی میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے۔

تفصیلات کے مطابق ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ہے اور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج پہلے نمبر پر ہے۔

دوسری جانب شہر قائد کراچی 172 درجے کے ساتھ آج کا چھٹا آلودہ ترین شہر ہے۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت دلی ماحولیاتی آلودگی میں 211 درجے کے ساتھ دوسرے نمبر پرمو جود ہے۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کا کہنا ہےکہ لاہور میں سموگ ایک بار پھر بڑھنے لگی اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سموگ کے مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر