Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور:اسموگ کےخاتمےکیلئےالیکٹرک گاڑیوں کی تجویز

Now Reading:

لاہور:اسموگ کےخاتمےکیلئےالیکٹرک گاڑیوں کی تجویز
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالٰہی کے شریک ملزم محمد خان بھٹی نے ریفرنس سے ڈسچارج کرنے کی درخواست دائر کردی

لاہورہائیکورٹ  میں ماحولیاتی آلودگی اوراسموگ کے خاتمے کے لیے الیکڑک گاڑیاں متعارف کرانے کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق لاہورہائیکورٹ نےدرخواست پروفاقی حکومت کونوٹس جاری کرتے ہوئے آج جواب طلب کررکھا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ کیس کی سماعت کریں گے۔

 عدالت نےالیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس میں چھوٹ کیلئے ایف بی آر کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

درخواست گزارنےموقف اختیار کیاکہ شہر بھر میں آلودگی کی بڑی وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے، شہر میں چلنے والی گاڑیوں میں ناقص پیٹرول، ڈیزل سے زہریلہ دھواں پیدا ہوتا ہے۔

 درخواستگزارکے موقف میں کہاگیاکہ دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادی گئی ہیں اسلیےپاکستان میں بھی الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے لیکن عملدرآمد نہیں ہورہا۔

Advertisement

درخواست میں موقف اختیارکرتے ہوئے استدعا کی گئی کہ عدالت حکومت کو بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کا حکم دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
پاکستان پوسٹ کی جانب سے خلائی تحقیقات کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجراء
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر