
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پرابرآلود رہے گا اور صبح کے اوقات میں اوس پڑنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور صبح کے اوقات میں اوس پڑنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
ذرائع موسمیات کے مطابق کراچی میں مغرب سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جس کے سبب ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News