
محکمہ موسمیات نے کراچی میں عید کے تینوں دن ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے تینوں دن سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی لیکن رفتار کم رہے گی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونے سے موسم مرطوب رہے گا، صبح اور رات میں بونداباندی کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement