Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات

Now Reading:

شہر میں ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات
کراچی

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن بھر کے دوران بوندا باندی کے ساتھ گرد آلود ہوائیں یا آندھی بھی چل سکتی ہیںَ

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو دن بھر میں ڈگری سینٹی گریڈ  تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں 12 تا 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈکیا گیا ہے۔

شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک محسوس کی جائے گی۔

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر