Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

Now Reading:

کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کراچی کا موسم

آج شہر کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت ہلکی بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا  جبکہ دن بھر میں وقفے وقفے سے گرد آلود ہوئیں چلیں گی۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس وقت شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ دن بھر کے دوران 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج دن بھر میں 38 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ شہر میں رات کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر