Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Now Reading:

ملک میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بالائی علاقوں سمیت ملک بھر میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب  فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس وقت 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی  ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اسلام آباد، مری، گلیات اور گر دو نواح میں موسم سرد رہے گا جبکہ دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ بالائی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 25 فروری سے مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں اثر انداز ہوگا جبکہ کراچی میں خشک ہواؤں کے سبب تیز بارش کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

علاوہ ازیں 26 فروری کو شہر کے چند علاقوں خصوصاً مضافات میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر