Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا کے 243ویں یوم آزادی پر شاندار آتش بازی

Now Reading:

امریکا کے 243ویں یوم آزادی پر شاندار آتش بازی

امریکا کے دوسو تنتالیسویں یوم آزادی پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ مختلف شہروں میں آسمان رنگ و نور سے منور ہوگیا۔

تفصیلات  کے مطابق امریکا کا 243 واں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا گیا ۔اس موقعے پر واشگٹن ، کیلی فورنیا ، شکاگو سمیت مختلف ریاستوں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

امریکا میں رات کے وقت آسمان  قوس و قزاں کے رنگوں سے سج گیا۔  کئی شہروں میں روشنیوں کی بارش سے امریکا جگمگاتا رہا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں قائدین اورعوام کو سلام پیش کیا۔

امریکا کی عوام نے 4 جولائی 1776 میں برطانیہ کے تسلط سے آزادی حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر