
عراق میں فائرنگ کے واقعے میں ترک قونصلیٹ کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطا بق عراق کےشمالی شہراربیل میں حقہ باز ہوٹل پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ واقعے میں میں ترک نائب قونصل جنر ل سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ذرائع کے مطا بق فائرنگ کے وقت حقہ باز ہوٹل میں ترک قونصلیٹ کا عملہ موجود تھا ۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں اور ایمرجنسی حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تفتیش شروع کر دی ہے ۔
ترک ایوان صدر سے اربيل میں فائرنگ کے نتیجے میں سفارتکار وں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News