
افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، ہلاک ہو نے والے افراد میں خاتون اور بچے بھی شامل ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق، بمباری فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کی گئی،حملہ افغان فورسز کی اہم اطلاعات پر طالبان کے تربیتی مرکز پر کیا گیا ۔
بمباری میں افغان شہریوں کی ہلاکت کے خلاف سیکڑوں مقامی افراد نے کابل سے شمالی صوبوں کو جانے والی شاہراہ پرلا شیں رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News