
تیونس کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک اور 80سے زائد افراد لاپتا ہو گئے۔
تیونس کے کوسٹ گارڈ ذ کا کہنا تھا کہ تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے اٹلی جارہی تھی اور اس میں تارکین وطن سوار تھے۔
جنوبی ساحلی علاقے میں ڈوبنے والی کشتی کے چار مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا تھا لیکن ایک نے اسپتال جا کر دم توڑ دیا۔
جبکہ80سے زائد افراد لاپتا ہو گئےجن کی تلاش جاری ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement