Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران یورینیم افزودگی کی شرح 5 فی صد تک بڑھانے کے لیے تیار

Now Reading:

ایران یورینیم افزودگی کی شرح 5 فی صد تک بڑھانے کے لیے تیار

ایران      یورینیم افزودگی کی شرح 5 فی صد تک بڑھانے  کااعلان  کرنے جارہا ہے۔

عرب  میڈیا  نے ایرانی ذرائع سے شائع کردہ اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ا یرانی حکومت  یورینیم کی افزدوگی کی مقدار پانچ فی صد تک بڑھانے کا اعلان کرے گی۔

یہ مقدار 2015ء میں چھ عالمی طاقتوں اور ایران میں طے پائے جوہری معاہدے میں دی گئی حد سے زیادہ ہے۔ چار  برس قبل ایران کو یورینیم افزدوگی کی مقدار 3 اعشاریہ 67 فی صد تک رکھنے کا پابند بنایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں میں طے پائے معاہدے کے تحت ایران کو بھاری پانی کا ذخیرہ محدود کرنے کا پابند بنایا گیا تھا مگر ایران بھاری پانی کا ذخیرہ بھی 5 فی صد سے بڑھا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر