
امریکی حکام کی جانب سے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت سے متعلق دعویٰ سامنے آگیا ہے ۔ خبر سے متعلق اہم حکومتی عہدیدار کا جلد اعلان متوقع ہے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ حکومت کے پاس حمزہ بن لادن کی موت سے متعلق انٹیلجنس معلومات موجود ہیں ۔ لیکن یہ بتانے سے گریز کیا جارہا ہے کہ حمزہ کب کہاں اور کیسے مارے گئے اور اس معاملے میں امریکا کا ہاتھ ہے یا نہیں ۔ اس بارے میں صدر ٹرمپ نے بھی تبصرے سے انکار کردیا تھا ۔ تاہم دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خبر پر جلد بڑا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News