Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ہلاک ہوگیا ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ

Now Reading:

اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ہلاک ہوگیا ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی حکام کی جانب سے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت سے متعلق دعویٰ سامنے آگیا ہے ۔ خبر سے متعلق اہم حکومتی عہدیدار کا جلد اعلان متوقع ہے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ حکومت کے پاس حمزہ بن لادن کی موت سے متعلق انٹیلجنس معلومات موجود ہیں ۔ لیکن یہ بتانے سے گریز کیا جارہا ہے کہ  حمزہ کب کہاں اور کیسے مارے گئے اور اس معاملے میں امریکا کا ہاتھ ہے یا نہیں ۔ اس بارے میں صدر ٹرمپ نے بھی تبصرے سے انکار کردیا تھا ۔ تاہم دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خبر پر جلد بڑا اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر