
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ایک اور تازہ واقعہ سامنےآگیا۔۔قابض بھارتی فوج نے کپواڑہ میں سات کشمیریوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی میں ظلم و جبر کی نئی داستان رقم کردی گئی۔
کپواڑہ میں جعلی آپریشن کے دوران سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔مودی سرکار نے دو روز میں دس نہتے کشمریوں کو شہید کرکے ظلم وجبر کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔
دوسری جانب ہزاروں کشمیریوں نےشہداء کے جنارے میں شرکت کی۔ جس میں بھارت مخالف نعرے لگائے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News