Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی تشویش

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی تشویش
Morgan Ortegus on Kashmir

امریکا کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کےہاتھوں گرفتاریوں اورنظر بندیوں پرتشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نےکہاکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرنظر رکھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فریقین ایل اوسی پر امن و امان قائم رکھیں ۔
مورگن اورٹیگس نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے احترام پر بھی زوردیا۔
یاد رہے کہ بھارت نے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر اب ریاست نہیں کہلائے گی۔جبکہ لداخ کو بھی بھارت نے اپنا حصہ قرار دے دیا ہے۔

Advertisement
بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر میں خصوصی اختیارات سے متعلق ہے۔
آرٹیکل 370 ریاست مقبوضہ کشمیر کو اپنا آئین بنانے اور اسے برقرار رکھنے کی آزادی دیتا ہے۔
بھارتی اقدامات کے بعد مقبوضہ وادی میں دفعہ 144 نافذ ہے اور قابض انتظامیہ نے کشمیری قیادت کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
جبکہ انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی سروس بھی معطل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر