Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں فائرنگ،ایک ہلاک،8زخمی

Now Reading:

امریکا میں فائرنگ،ایک ہلاک،8زخمی
One dead, eight others injured in two shootings

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا نے کہا مسلح شخص نے دو مقامات پر فائرنگ کی۔

پہلا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 5 منٹ پر وائٹ ہاؤس سے صرف تین کلومیٹر دورواقع کولمبیا ہائٹس پر پیش آیا۔ جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ان پانچ زخمیوں میں چار مرداور ایک خاتون شامل ہیں۔

دوسرا واقعہ رات 10 بج کر 30 منٹ پر کچھ فاصلے دور واقع پر رھوڈ آئلینڈ نامی علاقعے میں پیش آیاجس میں تین افراد فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو اداروں نے پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Advertisement

واقعے نے خوف و ہراس کا عالم پیدا کر دیا۔

پولیس کے مطابق مسلح شخص موقع سے فرار ہوگیا۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

تاہم وائٹ ہاؤس کے اتنے قریب اسلحے کا بے جا استعمال امریکی سیکیورٹی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر